جب نظر پڑنے لگی جوبن پہ اترانے لگے
جب نظر پڑنے لگی جوبن پہ اترانے لگے
دیکھنے کے جب ہوئے قابل تو شرمانے لگے
بن سنور کر گھر سے نکلے سیر کو جانے لگے
جب ہجوم عاشقاں دیکھا تو گھبرانے لگے
جب کیا میں نے سوالِ بوسہ تو انداز سے
لے کے شانہ ہاتھ میں وہ زلف سلجھانے لگے
ہو گیے ہیں چاہنے والے تمہارے سیکڑوں
ہم غریبوں کو نظر میں آپ کب آنے لگے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.