Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

تم ہو امین احمد تم جانشین احمدی

فقیر قادری

تم ہو امین احمد تم جانشین احمدی

فقیر قادری

MORE BYفقیر قادری

    تم ہو امین احمد تم جانشین احمدی

    مہدی ہو دین احمد سردار جملہ اؤلیا

    قرآن ناطق ہو تمہیں ہر جا میں صادق ہو تمہیں

    برحق و باحق ہو تمہیں حضرت کی ہے تم کو دعا

    احمد کے تم مختار ہو تم حیدرِ کرار ہو

    تم قاتل کنھار ہو اے صفدر خیبر کشا

    تم کو بفضل کبریا ہر جنگ و اندر ہر دغا

    فتح و ظفر کا خط ملا بیشک ہو تم شیر خدا

    جنگ احد میں خوش حملہا تم سے ہوئے اے بادشاہ

    ہوئے خوش نبی راضی خدا پڑھتے ملائک لا فنا

    ہوں گرچہ میں گم کردہ راہ بے حیلہ ہو بے دستگاہ

    ہر ایک کو تیری پناہ عاجز ہو میں تیرا گدا

    ہے قادریؔ گر پر خطا لیکن تیرے در آ پڑا

    بہر خدا و مصطفیٰ فرماؤ تم نظر عطا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے