شغل گر ڈھونڈھتے ہو دل کے بہلنے کے لیے
شغل گر ڈھونڈھتے ہو دل کے بہلنے کے لیے
دل میں آ بیٹھو کلیجہ مرا تلنے کے لیے
روز پیتا نہیں پی لیتا ہوں گاہے گاہے
وہ بھی تھوڑی سی مزا منھ کا بدلنے کے لیے
ساقیا کوئی ساغر تجھے دینا ہو تو دے
آسمان تاک میں ہے رنگ بدلنے کے لیے
حور یا رب ہے جو مؤمن کے لیے
بھیج دے دنیا میں دو دن کے لیے
باغباں کلیاں ہوں ہلکے رنگ کی
بھیجنی ہیں ایک کم سن کے لیے
لے کے دل کہتے ہیں چھوڑو اسے چلنے کے لیے
مل گیا خوب بہانہ یہ مچلنے کے لیے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.