Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہم تو جاناں تم سے پیار کرے گا

قیصر رتناگیروی

ہم تو جاناں تم سے پیار کرے گا

قیصر رتناگیروی

MORE BYقیصر رتناگیروی

    ہم تو جاناں تم سے پیار کرے گا

    دنیا ہم کو لاکھ ڈرائے پھر بھی نہیں ڈرے گا، ڈرے گا ڈرے گا

    ہم تو جاناں تم سے پیار کرے گا

    ہونٹ گلابی، نین شرابی گورے گورے گال ہیں تیرے

    ہم تو اس کو جال کہیں گے، یہ لمبے جو بال ہیں تیرے

    ایک نظر ہم پر بھی ظالم ہم عاشق بدحال ہیں تیرے

    نیم تلے ملنے کو کہا تھا بھول گئے تو یاد دلا دوں

    ارمانوں کے رنگ محل میں تم جو کہو تو آگ لگا دوں

    دل میں بسے ہو تم ہی کہو اب کیسے بھلا دوں

    ہم سے دھوکا کرنے والا ٹھنڈی آہیں بھرے گا، بھرے گا، بھرے گا

    ہم تو جاناں تم سے پیار کرے گا

    شوخِ حسینہ چھوڑ کینہ اب تو سمجھ لے میرا اشارہ

    اپنے عاشق کی خاطر ہی کر لے یہ تکلیف گوارا!

    کھول دے اپنے من کی کھڑکی کھول اپنے گھر کا دوار

    چاہے دنیا کچھ بھی کہے ہم تیرے ہی در پہ مرے گا

    ہم تو جاناں تم سے پیار کرے گا

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے