Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

آئی ہے مئے الفت میخانہ بہ میخانہ

شاہ تقی راز بریلوی

آئی ہے مئے الفت میخانہ بہ میخانہ

شاہ تقی راز بریلوی

MORE BYشاہ تقی راز بریلوی

    آئی ہے مئے الفت میخانہ بہ میخانہ

    ساقی نے پلائی ہے پیمانہ بہ پیمانہ

    اے شمع حقیقت میں تقصیر نہیں تیری

    یہ آگ تو آئی ہے پروانہ بہ پروانہ

    اللہ رے اے ساقی پہنچا ہے ترا ساغر

    ہشیار بہ ہشیار اور دیوانہ بہ دیوانہ

    محبوب نے بخشا ہے یہ تاج ترے سر کو

    آئے ہیں ترے جلوے تُرکا نہ بہ تُرکانہ

    جو رازؔ کہ تیرا ہے جو رازؔ کہ میرا ہے

    وہ رازؔ بھی آیا ہے مستانہ بہ مستانہ

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے