Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

محبت میں ہر چوٹ کھانا پڑے گی

شاہ تقی راز بریلوی

محبت میں ہر چوٹ کھانا پڑے گی

شاہ تقی راز بریلوی

MORE BYشاہ تقی راز بریلوی

    محبت میں ہر چوٹ کھانا پڑے گی

    لگی دل کی یوں ہی بجھانا پڑے گی

    تمہیں میرے مولا تمہیں میرے داتا

    تمہیں میری بگڑی بنانا پڑے گی

    مجھے اپنے مرکز کی اب آرزو ہے

    تمہیں میری ہستی مٹانا پڑے گی

    ابھی تو نشیمن کے باقی ہیں تنکے

    تمہیں اور بجلی گرانا پڑے گی

    یہ اک راز ہے رازؔ اس کو بھی سن لو

    جبینِ محبت جھکانا پڑے گی

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے