Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

رم جھم رم جھم برسیں پھواریں گھر گھر گھر گھر بدرا چھائے

شاہ تقی راز بریلوی

رم جھم رم جھم برسیں پھواریں گھر گھر گھر گھر بدرا چھائے

شاہ تقی راز بریلوی

MORE BYشاہ تقی راز بریلوی

    رم جھم رم جھم برسیں پھواریں گھر گھر گھر گھر بدرا چھائے

    ہائے سکھی میں کس کو بتاؤں مورے پیا اب لگ نہیں آئے

    چھائے رہی اندہیاری ہر سوکوک رہی ہے کوئل کو کو

    بول رہا ہے سپہیا پی ہو پیا بن مورا جیا گھبرائے

    ناچ رہے ہیں تارے گگن میں بیاکل ہے من مورا لگن میں

    راز پیا کی راہ تکت ہوں رازؔ پیا موہے تر سائے

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے