اب کوئی بات بھی میری مانا کہ ہوش میں بھی نہیں
دلچسپ معلومات
مشہور قوال کلن خاں کا پڑھا ہوا کلام۔۔۔
اب کوئی بات بھی میری مانا کہ ہوش میں بھی نہیں
آپ کو بھول جاؤں میں ایسی تو بے خودی نہیں
جس کا علاج ہو سکے درد وہ درد ہی نہیں
جس میں سکون نصیب ہو وہ کوئی زندگی نہیں
پیر فقیر کھائے جا یار سے لو لگائے جا
آہ نہ کر لبوں کو سی، عشق ہے دل لگی نہیں
آہ میری شبِ فراق، وہاں میری شبِ فراق
یعنی کہ آج شام سے تاروں میں روشنی نہیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.