پھرتے رہے ہوس میں فدائی کہاں کہاں
پھرتے رہے ہوس میں فدائی کہاں کہاں
اور تیغ اس کی خون میں نہائی کہاں کہاں
دل تھا خدا کا گھر سے گھر اپنا کر لیا
اب اے بتو کرو گے خدائی کہاں کہاں
دل کو بچاؤں یا کہ جگر کو پناہ دوں
اس شعلہ رو نے آگ لگائی کہاں کہاں
کعبہ میں بت کدہ میں کلیسا میں اے فضا
اس نے بھی شکل اپنی دکھائی کہاں کہاں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.