Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

شمع رو جلوہ کناں تھا مجھے معلوم نہ تھا

وطن حیدرآبادی

شمع رو جلوہ کناں تھا مجھے معلوم نہ تھا

وطن حیدرآبادی

MORE BYوطن حیدرآبادی

    شمع رو جلوہ کناں تھا مجھے معلوم نہ تھا

    صاف پردہ میں عیاں تھا مجھے معلوم نہ تھا

    گل میں بلبل میں ہر اک شاخ میں ہر پتے میں

    جا بجا اس کا نشاں تھا مجھے معلوم نہ تھا

    سچ تو ہے کہ سوا ذات کے جو کچھ تھا حیات

    وہم تھا شک تھا گماں تھا مجھے معلوم نہ تھا

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے