کتنا دلکش ہے، حسیں ہے، شیخ مصری کا مزار
دلچسپ معلومات
منقبت در شان حضرت شیخ مصری
کتنا دلکش ہے، حسیں ہے، شیخ مصری کا مزار
گوشۂ خلدِ بریں ہے شیخ مصری کا مزار
یہ ہزاروں جاں نثارانِ عقیدت کا ہجوم
مرجعِ اہلِ یقیں ہے، شیخ مصری کا مزار
کچھ سمجھ کر ہی تو اپنے ہاتھ پھیلاتے ہیں لوگ
ان سے پوچھو کیا نہیں ہے، شیخ مصری کا مزار
میں ہوں عارفؔ اور اس در کی غلامی میرا کام
میری دنیا میرا دیں ہے، شیخ مصری کا مزار
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.