Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

دکھا دو چہرۂ زیبا محی الدین جیلانی

آزاد

دکھا دو چہرۂ زیبا محی الدین جیلانی

آزاد

MORE BYآزاد

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد-عراق)

    دکھا دو چہرۂ زیبا محی الدین جیلانی

    دل و جاں سے میں ہوں شیدا محی الدین جیلانی

    سناؤں کس کو میں جا کر میرا حالِ دل مضطر

    میرے آقا میرے مولیٰ محی الدین جیلانی

    فرشتے قبر میں پوچھیں گے رہبر کون ہے تیرا

    تو ان سے صاف کہہ دوں گا محی الدین جیلانی

    یہی کلمہ زباں پر حور اور غلماں کے ہے جاری

    جگر گوشہ ہے احمد کا محی الدین جیلانی

    تصدق کیوں نہ ہو آزادؔ اس پیر طریقت پر

    بتایا نام کیا پیارا محی الدین جیلانی

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے