Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

آقا علی، بتول حسین و حسن کے بعد

اسد کربلائی

آقا علی، بتول حسین و حسن کے بعد

اسد کربلائی

MORE BYاسد کربلائی

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان حضرت مولیٰ علی (نجف-ایران)

    آقا علی، بتول حسین و حسن کے بعد

    پاکیزہ جتنے تن ہیں وہ ہیں پنجتن کے بعد

    بغضِ علی بھی دل میں تمنا بھی خلد کی

    دوزخ میں جلنا طے ہے علی سے جلن کے بعد

    تخلیق جس کی ہوں میں اسے جانتا نہ تھا

    میں نے خدا کو پالیا تم سے ملن کے بعد

    جام نگاہِ ناز سے سیراب کیا ہوا

    ٹھہرا نہ دل کہیں بھی تری انجمن کے بعد

    آغوش میں لیا ہے اسدؔ جب بھی پیر نے

    دل پھول سا کھلا ہے مرا اس ملن کے بعد

    مأخذ :
    • کتاب : Sukhanwaran-e-Izzat (Pg. 441)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے