Sufinama

کیا بتاؤں تم کو کیا ہیں اعلیٰ حضرت اشرفی

عظیم نوری

کیا بتاؤں تم کو کیا ہیں اعلیٰ حضرت اشرفی

عظیم نوری

MORE BYعظیم نوری

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان اعلیٰ حضرت علی حسین اشرفی (کچھوچھہ-امبیڈکر نگر)

    کیا بتاؤں تم کو کیا ہیں اعلیٰ حضرت اشرفی

    مصطفیٰ کا معجزہ ہیں اعلیٰ حضرت اشرفی

    ہم شبیہِ غوثِ اعظم کہتی ہے دنیا انہیں

    مظہرِ غوث الورٰی ہیں اعلیٰ حضرت اشرفی

    سیکڑوں نے پائی جس کے دستِ حق پہ راہِ حق

    دین کے وہ رہنما ہیں اعلیٰ حضرت اشرفی

    آؤ لوگوں جھولیاں خیرات سے بھر لو یہاں

    مخزنِ جود و سخا ہیں اعلیٰ حضرت اشرفی

    متقی سر کو جھکائیں آپ کے دربار میں

    آپ تاج الاتقیا ہیں اعلیٰ حضرت اشرفی

    ہے ملی اجمیر سے ان کو وراثت اے عظیمؔ

    وارثِ خواجہ پیا ہیں اعلیٰ حضرت اشرفی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے