حبیبِ خدا تاجدار مدینہ
حبیبِ خدا تاجدار مدینہ
ہر نظرِ کرم شہریارِ مدینہ
نہ آئیں کبھی لوٹ کر ہم نہ آئیں
جو اک بار پہنچے دیارِ مدینہ
خدا سے یہی بس دعا مانگتا ہوں
جو ہو جاؤں میں بھی نثارِ مدینہ
خدا سے جو اعجازؔ توصیف مجھ کو
کروں دونوں عالم نثارِ مدینہ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.