Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اپنا دکھا دے مجھ کو اب تو جمال خواجہ

فتح اللہ مزاجؔ

اپنا دکھا دے مجھ کو اب تو جمال خواجہ

فتح اللہ مزاجؔ

MORE BYفتح اللہ مزاجؔ

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر-راجستھان)

    اپنا دکھا دے مجھ کو اب تو جمال خواجہ

    ہو جائے مجھ کو حاصل تیرا وصال خواجہ

    مجھ کو بلا لے در پر دکھلا دے اپنا چہرہ

    فرقت نے کر دیا اب مجھ کو بے حال خواجہ

    تیرے سوا یہاں پر میرا نہیں ہے کوئی

    خادم کا اپنے للہ رکھنا خیال خواجہ

    صدمہ بڑا ہی دل پر فرقت کا تیری خواجہ

    دکھلا کے جلوہ مجھ کو کر دے نہال خواجہ

    تیرے مزاجؔ استادہ ہیں سراج خستہ

    کر دے مجھے میر ترا وصال خواجہ

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے