خواجہ مجھے اجمیر میں بلوائیں تو اچھا
دلچسپ معلومات
منقبت در شان غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر-راجستھان)
خواجہ مجھے اجمیر میں بلوائیں تو اچھا
اور روضۂ اقدس مجھے دکھلائیں تو اچھا
ارمان دلِ خلق خدا ہے یہی دل میں
خادم در خواجہ کے ہم کہلائیں تو اچھا
آنکھوں میں لگانے کے لیے میرے وہاں سے
خاک درِ خواجہ کو اٹھا لائیں تو اچھا
خادم ہے غلامؔ اس کو نہ تکلیف ذرا دو
یہ حکم مرے واسطے فرمائیں تو اچھا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.