اجمیر کو خواجہ توری صورت سپنے میں دکھا ایک ناجریا
اجمیر کو خواجہ توری صورت سپنے میں دکھا ایک ناجریا
امام الدین علی چشتی
MORE BYامام الدین علی چشتی
دلچسپ معلومات
منقبت درشان غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر-ہندوستان)
اجمیر کو خواجہ توری صورت سپنے میں دکھا ایک ناجریا
تورا درشنوا دیکھن مورا جیا ترست ہے او سانوریا
دن رین دعا ہے یہ تجھ سے از بہرِ نبی از بہرِ علی
ایسا وہ کہیں دن آئے خدا کہ میں لوں اجمیر کی ڈاگریا
توری پیاں پروں توری منتی کروں مورا اسیس توری چوکھٹ پہ دھروں
ارمان یہی ہے مورے دل کو تورے گنبد کے پھروں کا دریا
تو ہی راجہ ہے ہندوستانن کا توہی راجہ ہے ولین کا
اجمیر نگر میں تگہت ہے تورا سب راجن تو ہے سروریا
ہے آلِ نبی لاریب توہی بے شک ہے توہی اولادِ علی
حیدر سی ہے توری صورتیاں احمدی ہے توری چال رپا
کوئی گنبد میں تو ہے دیکھت ہے کوئی مندر میں تو ہے ڈھونڈت ہے
کوئی توکو کہت ہے سنجریا کوئی توہے کہت را میسریا
کوئی توکو خدا میں بناوت ہے کوئی تجھ میں خدا کو ملاوت ہے
تو خدا میں ہے تجھ میں خدا ہے بجا ہر جائے توہی ہے ماجریا
توری ہند و عرب میں شہرت ہے تو ہندی و عربی کہاوت ہے
مشہور ہے یہ بھی نام تورا اجمیری چشتی سنجریا
توہی پیر مورا توہی گر ہے مورا مورمی جان پر آن ہے تجھ پر فدا
موکو تجھ سے ہے ہرکا بھید ملا بے شک ہے میرا توہی رہبریا
دادا وہ تو راہے شیرِ خدا جاکو خرقہ فقیری کا ہے ملا
نانا ہے ترا وہ حبیبِ خدا اوڑھت ہے جو کاری کا مریا
او حضرت خواجہ معین الدین او مالکِ شاہِ زمان و زمین
ہے او اس امام الدین تورا کرپا کی ہو اس پر ناجریا
- کتاب : Majmua-e-Qawwali, Part 4 (Pg. 17)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.