ابھی سے نہیں عالم ابتدا سے
ابھی سے نہیں عالم ابتدا سے
کرم بٹ رہا ہے درِ مصطفیٰ سے
نہیں ہے جنہیں عشقِ آلِ عبا سے
رہیں گے وہ باہر نبی کی ردا سے
وسیلہ محمد کا ہی کام آیا
ہوا آدمی تب بری ہر خطا سے
ملی کن سے اسلام کو سرخروئی
حسین و حسن مرتضیٰ فاطمہ سے
خدا کی خدائی میں، اظہارؔ بے شک
نہیں ہے بڑا کوئی بھی مصطفیٰ سے
- کتاب : Sukhanwaran-e-Izzat (Pg. 308)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.