Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

میں نے کی روز ہے ازل ہے آپ کی بیعت قبول

کلیم

میں نے کی روز ہے ازل ہے آپ کی بیعت قبول

کلیم

MORE BYکلیم

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد-عراق)

    میں نے کی روز ہے ازل ہے آپ کی بیعت قبول

    آپ کو یا غوثِ اعظم پیرِ پیراں دیکھ کر

    گلشن بغداد اور باران رحمت کا نزول

    رو رہا ہوں بارش ابر بہاراں دیکھ کر

    آپ فرمادیں گے محشر میں مریدی لا تخف

    مجھ کو نار تیز دوزخ سے ہراساں دیکھ کر

    آسماں پر اب قدم رکھتے نہیں ہیں اؤلیا

    اپنی گردن پر کسی کا بار احساں دیکھ کر

    غوث کے روضہ کا کیوں کرتا نہیں طواف اے کلیمؔ

    کیوں ہے مضطر گردش گردون گرداں دیکھ کر

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے