Sufinama

سب لٹا بیٹھا ہوں خواجہ میں تمہارے نام پر

خواجہ ناظر نظامی

سب لٹا بیٹھا ہوں خواجہ میں تمہارے نام پر

خواجہ ناظر نظامی

MORE BYخواجہ ناظر نظامی

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان خواجہ سعیدالدین چشتی خانونی (گوالیار۔مدھیہ پردیش)

    سب لٹا بیٹھا ہوں خواجہ میں تمہارے نام پر

    اور جو باقی تھا وہ پھر کردیا نذرانہ آج

    سالکِ راہِ محبت کو وہ منزل مل گئی

    جھک رہے ہیں جس کےآگے کعبہ و بت خانہ آج

    کوچۂ خواجہ میں آکر محوِ حیرت ہوگیا

    سوچتا ہوں سامنے کعبہ ہے یا بت خانہ آج

    ملتفت ان کی نگاہیں اپنی جانب دیکھ کر

    بے نیازِ دو جہاں ناظرؔ بھی ہے دیوانہ آج

    مأخذ :
    • کتاب : حدیثِ نظامی (Pg. 198)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے