Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

رنگ دنیا سے نرالا ہے علی والوں کا

لطیف ساجد چشتی

رنگ دنیا سے نرالا ہے علی والوں کا

لطیف ساجد چشتی

MORE BYلطیف ساجد چشتی

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان شیرِ خدا حضرت مولیٰ علی (نجف-عراق)

    رنگ دنیا سے نرالا ہے علی والوں کا

    ذکرِ حیدر ہی حوالہ ہے علی والوں کا

    اپنے بچوں کو سناتے ہیں علی کی باتیں

    کام یہ اعلیٰ و بالا ہے علی والوں کا

    کربلا، مشہد و بغداد جہاں بھی جاؤ

    پھیلا ہر سمت اجالا ہے علی والوں کا

    منکرِ مولیٰ علی پر ہے نحوست چھائی

    آبِ کوثر کا پیالہ ہے علی والوں کا

    عزتیں دنیا میں ساجدؔ ہین علی والوں کی

    درجہ جنت میں بھی اعلیٰ ہے علی والوں کا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے