تیری یاد ہے من کا چین پیا
تیری یاد ہے من کا چین پیا
جب سے لاگے تورے سنگ نین پیا
نیند گئی آرام نہیں ساری ساری رین پیا
دکھ آئے سکھ بھاگ گئے
سب عیش مٹا سارا چین پیا
تن من دھن سب تجھ پر واروں
وار دیوں کونین پیا
جیا تڑپت ہے درشن دیجو
صدقہ حسن حسین پیا
و صلی علیٰ کیا شانن ہے
لا مثلِک فی الدارین پیا
مہر علی ہے حبِ نبی حبِ نبی ہے مہر علی
لحمک لحمی جسمک جِسمی فرق نہیں مابین پیا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.