کیسے کاٹوں رتیاں صابر
دلچسپ معلومات
منقبت درشان حضرت علاؤالدین علی احمد صابر (کلیر-رورکی)
کیسے کاٹوں رتیاں صابر
تارے گنت ہوں سیاں صابر
مورے کرجوا ہوک اٹھت ہے
موکو لگالے چھتیاں صابر
توری صورتیا پیاری پیاری
اچھی اچھی بتیاں صابر
چیری کو اپنے چرنوں لگالے
میں پروں تورے پیاں صابر
ڈولے نیا موری بھنور میں
بلما پکڑے بیّاں صابر
چھتیاں لاگن کیسے کہوں میں
تم ہو اونچے اٹریاں صابر
تورے دوارے سیس نواؤں
تیرے لے لوں بلیاں صابر
سپنے ہی میں درس دکھا دے
موکو مورے گسیّاں صابر
تن من دھن سب تو پہ وارے
نوریؔ مورے سیاں صابر
- کتاب : Samaan-e-Bakhshish (Pg. 67)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.