دشت غربت میں جگر بند بو تراب
دلچسپ معلومات
مراثی۔
دشت غربت میں جگر بند بو تراب
آج تنہا رہ گئے ہیں اور اعدا بے حساب
فوج میں ان شامیوں کے وہ شہ عالی جناب
آسمان نیلگوں پر جس طرح سے آفتاب
سبط پیغمبر حسین ابن علی جان عرب
رونق بزم امامت فخر ارکان عرب
تشنگی سے خشک لب ہیں وہ شہ والا تبار
کربلا میں بے کس و بے مونس و بے غمگسار
کیوں نہ ہووے چشم زہرا غیر ابر بہار
ہائے ابن ساقئی کوثر کو ہو یوں قحط آب
- کتاب : Al-Mujeeb, Phulwari Sharif (Pg. 51)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.