کہوں کس منہ سے ہوں شیدا معین الدین چشتی کا
دلچسپ معلومات
منقبت در شان غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر-راجستھان)
کہوں کس منہ سے ہوں شیدا معین الدین چشتی کا
مگر بندہ ہوں اور بردا معین الدین چشتی کا
نہیں دیکھا جہاں میں ہو کی پیدا کچھ نہیں دیکھا
اگر اجمیر میں روضہ معین الدین چشتی کا
نہیں اے سرفرازؔ ہم نے کسی جا ایسا دیکھا ہے
بنا جیسے کہ ہے روضہ معین الدین چشتی کا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.