Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ترا وہ رتبۂ علیا ہے یا محبوبِ سبحانی

شاہ عبدالقادر بدایونی

ترا وہ رتبۂ علیا ہے یا محبوبِ سبحانی

شاہ عبدالقادر بدایونی

MORE BYشاہ عبدالقادر بدایونی

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان غوثِ پاک شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد-عراق)

    ترا وہ رتبۂ علیا ہے یا محبوبِ سبحانی

    کہ اک عالم ترا شیدا ہے یا محبوبِ سبحانی

    سروں پر گردنوں پر اؤلیااللہ کے یکسر

    بامرِ حق قدم تیرا ہے یا محبوبِ سبحانی

    وہ قدرت حق نے دی تم کو کہ سارا ماجرا تم نے

    قضا کا خواب سے بدلا ہے یا محبوبِ سبحانی

    ہوا ہے تجربہ لاکھوں جگہ لاکھوں بلاؤں کو

    تمہارے نام نے ٹالا ہے یا محبوبِ سبحانی

    ترا بندہ ترا خادم ہوں میں اور لطفِ حق سے تو

    مرا مولا مرا آقا ہے یا محبوبِ سبحانی

    شہا فضلِ رسولِ پاک کے صدقے کرم کر دے

    وسیلہ مجھ کو بس ان کا ہے یا محبوبِ سبحانی

    فقیرِ قادری زاہد نہیں صوفی نہیں لیکن

    ترے دربار کا کتا ہے یا محبوبِ سبحانی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے