Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

موجِ بلا کو میں نے اجی پست کر دیا

سید فیضان وارثی

موجِ بلا کو میں نے اجی پست کر دیا

سید فیضان وارثی

MORE BYسید فیضان وارثی

    موجِ بلا کو میں نے اجی پست کر دیا

    ذکرِ علی نے مجھ کو زبردست کر دیا

    اللہ نے اپنے نور کو نورِ نبی کو بھی

    ذاتِ علی میں پنہاں و پیوست کر دیا

    مستی ہے کیف ہے مجھے بےحد سرور ہے

    نامِ علی کے جام نے سرمست کر دیا

    اسمِ علی کے ورد میں ہے اس قدر اثرؔ

    ہر زیرِ دست اِس نے زبردست کر دیا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے