نکلے ہے دل سے میرے ہر دم ندائے صابر
دلچسپ معلومات
منقبت در شان صابر پاک حضرت علی احمد (کلیر-اتراکھنڈ)
نکلے ہے دل سے میرے ہر دم ندائے صابر
جلدی بنا لو اپنا مجھ کو گدائے صابر
پہنچا ہوں جاں بلب میں زندہ رہوں گا کب تک
بسمل کیا ہے مجھ کو تیرِ نگاہِ صابر
بندہ ہوں پر گنہ میں مجھ سا نہیں کوئی
جلدی کرو میرے پر نظرِ عطائے صابر
روزِ حساب محشر میرا نہیں ہے کوئی
دامن میں اپنے لے لو روز جزائے صابر
نیکی بدی تلے گی کانپیں گے سب پیمبر
ہوں گے شفیع حضرت خیرالورائے صابر
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.