Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

دہائی ہے دہائی غوثِ اعظم

ضیاؤالدین تنہا

دہائی ہے دہائی غوثِ اعظم

ضیاؤالدین تنہا

MORE BYضیاؤالدین تنہا

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد-عراق)

    دہائی ہے دہائی غوثِ اعظم

    کرو مشکل کشائی غوثِ اعظم

    ترا دامن جو مجھ کو مل گیا ہے

    مری قسمت بن آئی غوثِ اعظم

    کرم جس پر تمہارا ہو گیا ہے

    ہوئی اس کی رہائی غوثِ اعظم

    مرے قلب و جگر میلے بہت ہیں

    کرو ان کی صفائی غوثِ اعظم

    یہ تھوڑی نیتیں ہیں چاہتیں ہیں

    یہی میری کمائی غوثِ اعظم

    لکھا تنہاؔ نے من سے کچھ نہیں ہے

    جو گزری وہ سنائی غوثِ اعظم

    مأخذ :
    • کتاب : Sukhanwaran-e-Izzat (Pg. 371)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے