جلوہ فرما بہ دل و دیدہ و ہرجا ہمہ اوست
جلوہ فرما بہ دل و دیدہ و ہرجا ہمہ اوست
نور بینائی ہر چشم تماشا ہمہ اوست
1. دیدہ و دل اور تمام جگہوں میں وہی جلوہ فرما ہے (یعنی اللہ کا جلوہ) دیکھنے والی آنکھ کی روشنی وہی ہے)۔
2. مسجد ، مدرسہ، خانقاہ اور میخانہ جس جگہ میں دیکھتا ہوں وہی انجمن سجائے ہوئے ہے (یعنی ہر جگہ اللہ کی ذات ہے اور ہر جگہ اس کی قدرت کے کرشمے ہیں)۔
مسجد و مدرسہ و خانقہ و میخانہ
ہر کجا می نگرم انجمن آرا ہمہ اوست
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 165)
- Author : شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.