سراپا جسمم و جانم محمد
سراپا جسمم و جانم محمد
مسلماں ہستم ایمانم محمد
محمد میرے لیے سراپا جسم و جان ہیں، میں مسلمان ہوں اور آپ میرے ایمان ہیں۔
فزوں تر از شب قدرش شمارم
شبے باشد چو مہمانم محمد
میں اس رات کو شب قدر سے بڑھ کر سمجھوں، جس رات آپ میرے مہمان ہوں۔
نہ دارم ہمدمے جز یاد رویش
انیس و یاور جانم محمد
آپ کے روئے منور کی یاد کے سوا کوئی میرا ہمدم نہیں، آپ ہی میرے غم گسار اور محبوب ہیں۔
بہ خود اے فردؔ می نازم کہ ہستم
منش بندہ و سلطانم محمد
مجھ کو خود پر ناز ہے اے فردؔ کہ میں ان کا غلام و بندہ ہوں اور محمد میرے بادشاہ ہیں۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 192)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.