یا شفیع المذنبیں حالم ببیں
یا شفیع المذنبیں حالم ببیں
یک نگہ یا رحمۃ للعالمیں
یک حدیثے از لب شیرین تو
بہتر از قند و نبات وانگبیں
1. اے شفیع المذنبین! میری حالت ملاحظہ فرمائیے، ایک نگاہ فرمائیے اے رحمۃ للعالمین۔
رحمۃ للعٰلمینا یک نگاہ
برگناہم یا شفیع المذنبیں
2. آپ کے لب شریں سے کوئی ایک گفتگو اور بات قند ونبات اور شہد سے زیادہ شیریں ہے۔
یا رسول اللہ مبادا گہ جدا
فردؔ را از آستان تو جبیں
3. اے رحمۃ للعالمین! اک نگاہ۔ میں پرگناہ ہوں اے شفیع المذبین ۔
4. یا رسول اللہ! کبھی بھی جدا نہ ہو فرد کی پیشانی آپ کی چوکھٹ سے۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 265)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.