Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

السلام اے غوث اعظم حامی اسلام دیں

فضل پھلواروی

السلام اے غوث اعظم حامی اسلام دیں

فضل پھلواروی

MORE BYفضل پھلواروی

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد۔عراق)

    السلام اے غوث اعظم حامی اسلام دیں

    قوت ظہر شریعت قرۃ العین الیقیں

    1. اے غٖوث اعظم، حامی دین اسلام! آپ پر سلام ہو، شریعت کے مضبوط پشت پناہ، یقین کی آنکھوں کی ٹھنڈک۔

    وارث علم علی و مظہر حسن و حسین

    راحت جان نبی محبوب رب العالمیں

    2. علم علی کے وارث، حسن وحسین کے مظہر، راحت جان نبی، رب العالمین کے محبوب۔

    حاکم چرخ و کواکب مالک امر قضا

    محی دین و نائب مختار ختم المرسلیں

    3. افلاک و ستاروں کے حاکم،امرقضا( قضائے) معلق کے مالک، دین کے زندہ کرنے والے برگزیدہ، ختم المرسلین کے نائب۔

    کاشف سر حقائق محرم راز ازل

    واقف اسرار علم اولیں و آخریں

    4. اسرارحقائق کھولنے والے، راز ازل کے محرم، علوم اولین وآخرین کے واقف اسرار۔

    بر امید رحمتت جرم غلامان ترا

    می نویسد فضلؔ از طاعت کراماً کاتبین

    5. آپ کی امید رحمت پر آپ کے غلاموں کے جرم کو کراماً کاتبین جان لو، اے فضل! کہ طاعت میں شمار کرتے ہیں۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 267)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے