Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

جنونی کو کہ از قیدِ خرد بیرون کشم پا را

غنی کشمیری

جنونی کو کہ از قیدِ خرد بیرون کشم پا را

غنی کشمیری

MORE BYغنی کشمیری

    جنونی کو کہ از قیدِ خرد بیرون کشم پا را

    کنم زنجیرِ پای خویشتن دامانِ صحرا را

    جنوں کہاں ہے کہ میں عقل کی قید سے نکل بھاگوں

    اور صحرا کے دامن کو اپنے پاؤں کی زنجیر بنا لوں

    بہ بزمِ مَی پرستان محتسب خوش عزتی دارد

    کہ چون آید بہ مجلس، شیشہ خالی می کند جا را

    بادہ نوشوں کی مجلس میں محتسب کی بڑی عزت و تکریم ہوتی ہے

    جوں ہی وہ محفل میں آتا ہے، جام و مینا ان کے لیے جگہ خالی کر دیتے ہیں

    اگر شہرت ہوس داری، اسیرِ دامِ عزلت شو

    کہ در پرواز دارد گوشہ گیری نامِ عنقا را

    اگر آپ شہرت کے طالب ہیں تو گوشہ نشینی کے جال میں گرفتار ہو جائیے

    یہی گوشہ نشینی عنقا کے نام کو پرِ پرواز لگائے اڑاتی پھرتی ہے

    شکست از ہر در و دیوار می ریزد، مگر دوران

    زِ رنگِ چہرہء ما ریخت رنگِ خانہء ما را

    ہر در و دیوار سے شکستہ حالی ٹپک رہی ہے، شاید زمانے نے

    ہمارے چہرے کے احوال کے مطابق ہی ہمارے گھر کی حالت بنائی ہے

    ندارد رہ بہ گردون روح، تا باشد نفَس در تن

    رسائی نیست در پرواز مرغِ رشتہ بر پا را

    جب تک جسم میں سانس باقی ہے، روح کے لیے آسمان کا راستہ نہیں کھلتا

    جس پرندے کے پاؤں رسّی میں بندھے ہوں، اس کی اڑان میں کچھ رسائی نہیں ہوتی

    غنیؔ روزِ سیاہِ پیرِ کنعان را تماشا کن

    کہ نورِ دیدہ اش روشن کُنَد چشمِ زلیخا را

    غنیؔ ذرا دیکھو تو کنعاں کے بوڑھے کے ایامِ زندگی کتنےاندھیرے ہوگئے ہیں

    کیوں کہ اس کی آنکھوں کا نور اب زلیخا کی آنکھیں روشن کیا کرتا ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے