Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

نگاہے از کرم یا مصطفیٰ کن

غوثی شاہ

نگاہے از کرم یا مصطفیٰ کن

غوثی شاہ

MORE BYغوثی شاہ

    نگاہے از کرم یا مصطفیٰ کن

    مریضانِ محبت را دوا کن

    اے مصطفیٰ نگاہِ کرم فرمایئے

    محبت کے مریضوں کی دوا کیجئے

    تو جانِ عالمی روحِ جہانی

    خدا را جانبِ ما چشم وا کن

    آپ دنیا کی جان اور جہان کی روح ہیں

    خدا کے لئے ہماری طرف نظر فرمایئے

    ولے از رنج و غم داریم مملو

    زقیدِ رنج و غم مارا رہا کن

    رنج وغم سے ہمارا دل بھر گیا ہے

    مجھے رنج وغم کی قید سے نجات دیجئے

    تو نور کبریائی یا محمد

    نگاہے لطف بہر کبریا کن

    اے محمد آپ نور ِ کبریا ہیں

    خدا کے لئے نگاہِ کرم کیجئے

    بہ طوفانِ غم آمد کشتئی ما

    مدد بہر خدا اے نا خدا کن

    ہماری کشتی غم کے طوفان میں ہے

    خدا کے لئے اے ناخدا مدد کیجئے

    غلامانیم گرچہ عاصیانیم

    کرم بر حال ما بہر خدا کن

    ہم گرچہ گنہگار ہیں لیکن آپ کے غلام ہیں

    خدا کے لئے ہمارے حال پر کرم کیجئے

    نقاب از چہرہ وا کن جلوہ بنما

    بیا رحمے بحالِ زار ما کن

    اپنے چہرے سے نقاب ہٹایئے اور جلوہ دکھائیے

    آئیےاور ہمارے حالِ زار پر رحم کیجئے

    تو جملہ قبلۂ حاجاتِ مائی

    زرحمت جملہ حاجاتم روا کن

    آپ ہماری تمام ضرورتوں کو پورا کرے والے ہیں

    اپنی رحمت سے ہماری تمام ضرورتوں کی تکمیل فرمایئے

    غریق بحرِ عصیانست غوثیؔ

    بحالش لطف بہر مرتضیٰ کن

    غوثی گناہوں کے سمندر میں غرق ہے

    مرتضی کے لئے اس کے حال پر رحم فرمائیے

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے