Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

بعشق تو کشم تا چند آہے

غوثی شاہ

بعشق تو کشم تا چند آہے

غوثی شاہ

MORE BYغوثی شاہ

    بعشق تو کشم تا چند آہے

    نگاہے سوئے من شاہا نگاہے

    میں کب تک تمہارے عشق میں آہیں بھروں

    میری طرف ایک نگاہ ہو اے بادشاہ، صرف ایک نگاہ

    بر ایں امید خاکِ آستانم

    کہ بینی سوئے من از لطف گاہے

    میں اس امید پر تمہارے آستانے کی خاک ہوں

    کہ تو میری طرف نگاہِ کرم کرے گا

    بجان ماتوئی مقصودِ جانم

    ترا خواہم نخواہم مال و جاہے

    توہی میری جان اور توہی مقصود جان ہے

    میں فقط تمہارا طلبگار ہوں ،مال وجاہ کا نہیں

    رخ تو کعبۂ فرمانِ تو قرآں

    طریقت دین و رویت قبلہ گاہے

    تمہارا چہرہ کعبہ اور تمہارا فرمان کعبہ ہے

    تمہاری طریقت مذہب اور تمہارا رخ قبلہ ہے

    دل و جانم ربود و کردِ بسمل

    جزاک اللہ زہے جادو نگاہے

    میرا دل اور میری جان لے کر مجھے بسمل بنا ڈالا

    اللہ تمہیں بدلہ دے کیا جادو نگاہی ہے

    گدائی درت صد عز و جاہِ ہست

    غلامِ آستانت پادشاہے

    تمہارے در کی گدائی عزوجاہ کا وسیلہ ہے

    تمہارے آستانے کی غلامی بادشاہی ہے

    گدائے آستانِ تست غوثیؔ

    بحالِ او نظر کن گاہے گاہے

    غوثیؔ تمہارے آستانے کا فقیر ہے

    کبھی کبھی اس کی حالت پر نظر فرما

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے