بہ ہر سو جلوه دلدار دیدم
بہ ہر سو جلوه دلدار دیدم
بہ ہر چیزے جمال یار دیدم
مجھے ہر طرف دلدار کا جلوہ نظر آتا ہے اور ہر چیز میں یار کا جمال نظر آتا ہے۔
ندیدم ہیچ شی را خالی از وی
پر از وی کوچہ و بازار دیدم
میں جب خود کو دیکھتا ہوں تو بھی وہی نظر آتا ہے مجھے اپنے جمال میں بھی جمال یار دکھتا ہے۔
چو خود را بنگرم دیدم ہمانست
جمال خود جمال یار دیدم
مجھے کوئی منظر اس سے خالی نظر نہیں آتا مجھے ہر کوچہ و بازار میں وہی نظر آتا ہے۔
نماز زاہداں محراب و منبر
نماز عاشقاں بہ دار ديدم
زاہدوں کی نماز محراب و منبر ہے جبکہ عاشقوں کی نماز دار پر ادا ہوتی ہے۔
چو یک جرعه رسید از غیب حافظؔ
ہمہ عقل و خرد بیکار ديدم
حافظؔ کو غیب سے اس مے کا جرعہ نصیب ہوا کہ اس کو عقل و خرد بیکار نظر آنے لگے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.