جاں فدائے تو یا رسول اللہ
دل گدائے تو یا رسول اللہ
1. یارسول اللہ! آپ پر جان فدا ہے، دل آپ کا گدا ہے یا رسول اللہ۔
فارغ از ابتلائے کونین است
مبتلائے تو یا رسول اللہ
2. کونین (دونوں جہان )کی آزمائشوں سے فارغ ہے آپ کی محبت میں مبتلا، یا رسول اللہ۔
گر بیابم بہ چشم سرمہ کشم
خاک پائے تو یا رسول اللہ
3. اگر میں آپ کے خاک پا کو پا لوں یا رسول اللہ! تو آنکھ کا سرمہ بناؤں۔
کاش ہر موئے زباں گردد
در ثنائے تو یا رسول اللہ
4. کاش میرا ہر بن مو زبان بن جائے یا رسول اللہ! آپ کی ثنا خوانی میں۔
از ہمہ خلق گشت بیگانہ
آشنائے تو یا رسول اللہ
5. ساری مخلوق سے یا رسول اللہ! آپ کا آشنا (عاشق) بیگانہ ہے (یعنی آپ کی محبت میں سب کو چھوڑ چکا ہے)۔
سر نہادہ است بردرت صادقؔ
در ہوائے تو یا رسول اللہ
6. آپ کے درد پر صادق نے یا رسول اللہ! آپ کی تمنا میں سر رکھ دیا ہے۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 285)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.