یا شاہِ شرف یک نگاہے طلبم
یا شاہِ شرف یک نگاہے طلبم
از بارگہ زاد راہے طلبم
1. اے شاہ شرف (مخدوم شرف الدین بہاری قدس سرہ) ایک نگاہ کا طلبگار ہوں۔ آپ کے در سے زاد راہ (توشۂ آخرت) کا طالب ہوں)۔
تو محرم راز ہائے الا ہستی
شاہا زتو لا الہے طلبم
2. آپ راز ہائے الا کے محرم ہیں شاہا! میں آپ سے لاالہ کا طالب ہوں (یعنی آپ مقام اثبات و نفی ذات کے رموز جانتے ہیں، میں آپ سے مقام نفیٔ ذات کا راز جاننا چاہتا ہوں کہ جب نفی کا راز معلوم ہوجائے گا تو مقام اثبات بھی منکشف ہوجائے گا)۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 256)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.