Font by Mehr Nastaliq Web

یوں چھوڑ تا ہے ساتھ برے وقت میں کوئی

نصیر عظیم آبادی

یوں چھوڑ تا ہے ساتھ برے وقت میں کوئی

نصیر عظیم آبادی

یوں چھوڑ تا ہے ساتھ برے وقت میں کوئی

اے صبر دل دیا تھا ترے اعتبار پر

دیکھا اٹھا کے آنکھ جدھر صف الٹ گئی

بھاری ہے ایک چوٹ نگہ کی ہزار پر

خود نمائی جو ہوئی حسن ازل کو منظور

رکھ دیا نور سے ہر دیدۂ بینا بھر کر

مأخذ :
  • کتاب : تذکرہ مسلم شعرائے بہارحصہ پنجم (Pg. 71)
  • Author : حکیم سید احمداللہ ندوی

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے