خدایا بحقِ بنی فاطمہ
خدایا بحقِ بنی فاطمہ
کہ برِ قولِ ایماں کنی خاتمہ
اے خدا حضرت فاطمہ کی اولاد کے صدقے میرا خاتمہ ایمان پر کرنا۔
اگر دعوتم رد کنی، ور قبول
من و دست و دامانِ آلِ رسول
چاہے تو میری دعا کو رد کر دے یا قبول کر کہ میں آلِ رسول کے دامن سے لپٹا ہوا ہوں۔
چہ وصفت کند سعدیؔ ناتمام
علیک الصلوٰۃ اے نبی السلام
سعدیؔ ناتمام و حقیر آپ کا کیا وصف بیان کرے، اے نبی آپ پر صلوۃ و سلام ہو۔
- کتاب : اؤلیائے کرام اور شعرائے عظام آستانۂ مولیٰ علی پر (Pg. 63)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.