Font by Mehr Nastaliq Web

کرتا ہوں تری زلفِ پریشاں کا تصور

سید امجد علی شاہ

کرتا ہوں تری زلفِ پریشاں کا تصور

سید امجد علی شاہ

MORE BYسید امجد علی شاہ

    کرتا ہوں تری زلفِ پریشاں کا تصور

    جس وقت کی راتوں کو مری نیند اُچٹ جائے

    دنیا کے تعلق سے دل اپنے کو رکھ آزاد

    ایسا نہ ہو اس گرد سے یہ گھر کہیں اٹ جائے

    مأخذ :
    • کتاب : مشورہ آگرہ (Pg. 36)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے