سلامٌ علیٰ نورِ رب العلائے
دلچسپ معلومات
سلام بحضور حاجی وارث علی شاہ (بارہ بنکی-اتر پردیش)
سلامٌ علیٰ نورِ رب العلائے
سلامٌ علیٰ وارثِ دوسرائے
سلامٌ علیٰ شمع بزمِ ہدایت
سلامٌ علیٰ فخرِ خیرالورائے
سلامٌ علیٰ اٰلِ یٰسین و طہٰ
سلامٌ علیٰ روحِ مشکل کشائے
سلامٌ علیٰ نورِ چشمان حیدر
سلامٌ علیٰ جان خیرالنسائے
سلامٌ علیٰ روحِ حسنین وارث
سلامٌ علیٰ سید الاؤلیائے
سلامٌ علیٰ تاجدارِ ولایت
سلامٌ علیٰ مظہرِ کبریائے
سلامٌ علیٰ ساقیِٔ حوض کوثر
سلامٌ علیٰ حق مگر حق نمائے
سلامٌ علیٰ غرقِ انوارِ وحدت
سلامٌ علیٰ اکمل الاصفیائے
سلامٌ علیٰ کل مقصودِ عنبرؔ
سلامٌ علیٰ شاہِ گلگوں قبائے
- کتاب : وارث الاؤلیا فی تذکرۃ الفقرا (Pg. 182)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.