Sufinama

صاحبِ مسمیٰ اسمِ ذات، سیدالکونین، ششم سلطان الفقر کو سلام

سلطان نجیب الرحمٰن

صاحبِ مسمیٰ اسمِ ذات، سیدالکونین، ششم سلطان الفقر کو سلام

سلطان نجیب الرحمٰن

MORE BYسلطان نجیب الرحمٰن

    صاحبِ مسمیٰ اسمِ ذات، سیدالکونین، ششم سلطان الفقر کو سلام

    جس کی نگاہ سے ہوئے منور قلوب، اس سلطان الفقر کو سلام

    جس کے نور سے ناقصوں کو کمال ملا، اس انسانِ کامل کو سلام

    جس نے عشق کی مے کو عام کر دیا، اس ساقیٔ زمانہ کو سلام

    جسم میں روح جس سے زندہ ہوئی اس طبیبِ باکمال کو سلام

    رازِ حقیقت سے آگاہ جس نے کیا، اس بحرِ حقیقت کو سلام

    جس نے اس خادم کو محرمِ راز بنایا اس صاحبِ مسمیٰ اسمِ ذات کی عنایت کو سلام

    نور کی حقیقت جہاں سے ملی للہ کی نشانی والے اس ہادیٔ اکمل کو سلام

    سلطان عزیز کے محبوب، روحِ باھو اور شاہِ جیلانی کے مطلوب کو سلام

    عطا کیا سرِّ ھو جس نے نجیبؔ جیسے بے مایہ و بے نشاں کو اس امامِ سخاوت کو سلام

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے