by Maulana Mohammad Abul Hasan Dehlavi
bahr-ul-haqeeqat
Ganjeena-e-Marifat-o-Tareeqat
Ganjeena-e-Marifat-o-Tareeqat
بحر الحقیقت مثنوی کی شکل میں نصائح کا ایک گلدستہ ہے جس میں شاعر نے پند و نصائح کا ایک خوبصورت ہدیہ پیش کیاہے ۔جس کے تحت نیکیوں کی طرف ابھارنے اور برائیوں سے پرہیز کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ نیز اس کتاب میں بہت سی متصوفانہ باتوں کو بھی بیان کیا گیا ہے۔ ذکر و فکر سے لیکر اعمال صالحہ کی تلقین کی گئی ہے۔