by Maulana Mohammad Abul Hasan Dehlavi
gulzar-e-ibraheem
Bahrul Haqeeqat Voll-02
Bahrul Haqeeqat Voll-02
زیر نظر کتاب "گلزار ابراہیم" ایک عشقیہ عارفانہ مثنوی ہے جو انیسویں صدی میں منظر عام پر آئی تھی۔ اس مثنوی میں ادہم قلندر کے قصے کا ذکر ہے، جو بلخ کی شاہزادی پر عاشق ہوجاتا ہے، پھر اس عشق کے عوض اس کو کن مصائب کا سامنا کرنا پڑتا ہے، تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ ادہم قلندر کا یہ قصہ تقریبا تقریبا ہیر رانجھا اور لیلی مجنوں کی طرح کا ہی ہے۔ مثنوی کافی قدیم ہونے کے باوجود سلاست و روانی لئے ہوئے ہے۔