یہ مختصر رسالہ سلطان باہو کا تصنیف کردہ ہے۔ جس میں علم و معرفت ، تصوف و طریقت کےمعنی بیان کئے گئے ہیں ۔ خدا کی ذات و صفات اس کی کبریائی و توصیف پر محمول رسالہ ہے۔ تصوف سے شغف رکھنے والوں کے لئے نہایت ہی مفید رسالہ ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free