Font by Mehr Nastaliq Web

مصنف : حضرت سلطان باہو

ناشر : اننوں آرگانائیزیشن

مقام اشاعت : لاہور

سن اشاعت : 1995

زبان : اردو

صفحات : 36

معاون : سمن مشرا

دیدار بخش خورد

کتاب: تعارف

یہ مختصر رسالہ سلطان باہو کا تصنیف کردہ ہے۔ جس میں علم و معرفت ، تصوف و طریقت کےمعنی بیان کئے گئے ہیں ۔ خدا کی ذات و صفات اس کی کبریائی و توصیف پر محمول رسالہ ہے۔ تصوف سے شغف رکھنے والوں کے لئے نہایت ہی مفید رسالہ ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید
بولیے