Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

About The Book

سلطان المشائخ خواجہ نظام الدین اولیا کے ملفوظات کو اس کتاب میں حضرت خواجہ امیر حسن سنجر ی نے جمع کیا ہے۔ ان ملفوظات کے مجموعے کو اگر علم و معرفت کا سمندر کہا جائے تو ذرہ بھر مبالغہ نہ ہوگا ۔ اس کے ایک ایک فقرے میں ایس معنویت اور گہرائی ہے کہ تصوف کے دیگر تعلیمات کی طرح ان کی بھی شرح کی جائے ۔ ان میں ایسی بصیرت اور بر کت ہے کہ آدمی چاہے تو اس کی مدد سے واقعی ’’معنیٔ لفظ آدمیت‘‘ بن جائے ۔ اس کتاب کی اہمیت ان عظیم کتابوں جیسی ہے جو عوام و خواص سب میں یکساں مقبول ہوتی ہیں ، جو سیدھے سچے راستے کی طرف آسانی سے رہنمائی کرتی ہیں۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More
Speak Now